شام میں لڑائی کے دوران ایرانی عالم دین کی ہلاکت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری ایک بیان میں شام میں لڑائی کے دوران ایک ایرانی عالم دین کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی خبر رساں اداروں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حجۃ الاسلام محمد مہدی مالا میری حال ہی میں بصری الحریری کے معرکے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ ایران میں وہ ایک ممتاز عالم دین سمجھے جاتے تھے۔

علامہ مالا میری کے اہل خانہ نے بھی ان کے قتل کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ابو القاسم مالا میری حال ہی میں شام میں لڑائی میں مارے گئے تھے۔ مقتول شام میں فوٹو گرافی کرتے تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں