.

میاں بیوی پر تشدد سے لطف لینے والا شامی فوجی بے نقاب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے سرگرم رضاکاروں نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں شامی فوج کا اہلکار زیر حراست میاں بیوی پر قابل نفرت اور مجرمانہ انداز میں ٹارچر کر رہا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جانے والا نامعلوم فوجی تشدد کا نشانہ بننے والے میاں بیوی کو چھڑی سے مارنے کے بعد اس بات پر مجبور کر رہا ہے کہ وہ مختلف جانوروں کی آوازیں نکالیں۔