قبلہ اول میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مقبوضہ بیت المقدس سے 'العربیہ' کے نامہ نگار نے اپنے مراسلے میں بتایا کہ اتوار کی صبح اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا جس کے بعد قبلہ اول کے کمپاؤنڈ میں فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہو گیا۔

ادھر فرانسیسی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' نے اسرائیلی پولیس کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے 'پولیس پر پتھراؤ' کیا جس کے بعد مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں جمع ہونے والے نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لئے 'ضروری اقدامات' کئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں