.

داعش نے چینی اور نارویجئن یرغمالی ہلاک کر دیے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

انتہا پسند تنظیم داعش کے ترجمان رسالے 'دابق' میں دعوی کیا گیا ہے کہ انھوں نے اپنے ہاں یرغمال ایک چینی اور ایک نارویجیئن شہری کو قتل کر دیا ہے۔

'دابق' مجلے میں مقتول یرغمالیوں کی خون میں لت پت تصاویر شائع کی گئی ہیں اور ان پر یہ کیپشن جمائی گئی ہے کہ ہم نے ان یرغمالیوں سے جان خلاصی کر لی ہے کیونکہ "کافر ملکوں اور تنظیموں" نے ان کی پیروی چھوڑ دی تھی۔