.

حزب اللہ نے اپنے کمانڈر کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنے اہم کمانڈر سمیر قنطار کی شام میں اسرائیلی حملے میں ہلاکت کا بدلہ اپنی مرضی کی جگہ اور وقت پر ضرور لیں گے۔

ان خیالات کا اظہارحسن نصراللہ نےسمیر قنطار بیروت کی جنوبی مضافاتی علاقے میں تدفین کے بعد خطاب میں کیا۔

"سیمر قنطار ہماری محبوب مزاحمتی تحریک کے کمانڈر تھے اور ہمیں ہم ان کے قتل کا بدلہ مناسب اور وقت جگہ پر ضرور لینے کا حق پہنچتا ہے۔"