کویت قومی اسمبلی کے رکن اجلاس کے دوران انتقال کر گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کویت کی قومی اسمبلی کے رکن نبیل الفاضل منگل کے روز ایوان میں جاری اجلاس کے دوران بے ہوش گئے۔

العربیہ نیوز کے مطابق معروف صحافی اور سیاستدان نبیل الفاضل کو اجلاس میں موجود کویت کے انڈر سیکرٹری ہیلتھ خالد السھیلاوی اور ہنگامی امداد کے عملے نے ابتدائی طبی امداد دینے کی کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہیں ہو سکے اور دم توڑ گئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں