اسرائیلی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم کو جیل بھیج دیا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی سزائے قید میں کمی کرتے ہوئے ان کی سزا چھ سال سے کم کر کے ڈیڑھ سال کر دی ہے تاہم اولمرٹ اسرائیلی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں بدعنوانی کے مقدمات میں جیل کی ہوا کھانا پڑی ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اسرائیلی عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ کو کرپشن کے ایک مقدمہ میں بری کرتے ہوئے انہیں پہلے سے دی گئی چھ سال قید کی سزا کم کر کے دوسرے مقدمہ میں ڈیڑھ سال کی سزا برقرار رکھی ہے۔ انہیں پندرہ فروری 2016ء سے جیل بھیجا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں