عراقی وزیر اعظم کا داعش کی بیدخلی کے بعد دورہ الرمادی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ملک کے مغربی حصے میں واقع الرمادی شہر کا منگل کے روز دورہ کیا۔ الرمادی کو داعش کے چنگل سے آزاد کروانے کے بعد حیدر العبادی کا شہر کا یہ پہلا دورہ تھا۔ عراقی فوج نے کئی مہینوں کے محاصرے کے بعد الرمادی کو داعش سے آزاد چھڑوایا۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ حیدرالعبادی الانبار کے فوجی کمانڈر کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں الانبار یونیورسٹی پہنچے جہاں وہ فوجی قیادت اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سرگرم فوج سے ملاقات کریں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں