یمن : "العربیہ" کی ٹیم کی تعز کے مشرق میں محاذ تک رسائی !

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

یمن میں "العربیہ" نیوز چینل کی ٹیم تعز شہر کے مشرق میں واقع صدارتی محل کی دیوار کے نزدیک ترین علاقے میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئی جہاں باغی ملیشیاؤں کا کنٹرول ہے۔

مذکورہ علاقے میں شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ شہر کے بیچ رہائشی علاقوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور مشرق کی جانب سے علاقے کا محاصرہ جاری ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں