.

تہران کا شام میں ایرانی مشیران کی ہلاکتوں کا اقرار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ایرانی وزیر خارجہ کے معاون حسين امير عبد اللہيان نے شام میں موجود ایرانی مشیران اور پاسداران انقلاب کے عناصر کی صفوں میں جانی نقصان کا اعتراف کیا ہے۔

تاہ، حسین امیر نے شام میں ایرانی خصوصی لڑاکا یونٹوں اور یہاں تک کہ ایرانی جنگجوؤں کی موجودگی کی تردید کی جب کہ اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا ملک شام میں ایرانی عسکری ماہرین کی تعداد میں اضافے پر کام کررہا ہے۔

یاد رہے کہ متعدد رپورٹوں میں شام میں بشار حکومت کے شابہ بشانہ لڑنے والے ایرانی پاسداران انقلاب کے ارکان اور اعلی افسران کی ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔