وليد آل ابراهيم کے لیے اردن کا بڑا ایوارڈ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اردن کے حکمراں شاہ عبداللہ دوم نے دارالحکومت عمّان میں عرب دنیا کے معروف میڈیا گروپ MBC کے چیئرمین الشیخ وليد آل ابراهيم کو ملک کا اہم ایوارڈ "وسام الاستقلال" (Independence Order ) دیا۔

الشیخ ولید کو یہ ایوارڈ خطے کی سطح پر ٹی وی اور ریڈیو چینلوں کے قیام اور ترقی کے لیے ان کی کوششوں اور عرب ذرائع ابلاغ کے ارتقاء کے میدان میں ان کی امتیازی کامیابیوں اور نمایاں کردار کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں