یمن کے شہر عدن میں دو دھماکے، 45 افراد ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

العربیہ نیوز چینل کے نمائندے کے مطابق یمن کے صوبے عدن کے شہر خور مکسر میں ہونے والے پے در پے دو دھماکوں کے نتیجے میں 45 سے زیادہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

پہلے دھماکے میں عدن میں بدر کیمپ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عبداللہ الصبیحی کے گھر کو نشانہ بنایا گیا تاہم الصبیحی محفوظ رہے۔ کارروائی میں یمنی فوج میں بھرتی ہونے کے خواہش مندوں کی قطاروں میں کھڑے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

دوسرے دھماکا بدر کیمپ کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں کیمپ کے اندر موجود متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں