.

شاہ سلمان کا اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد کا دورہ

خادم الحرمین نے مسجد قبا میں دو رکعت نوافل بھی ادا کیے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے دورہ مکہ مکرمہ کےدوران اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد [مسجد قبا] کا دورہ کیا اور وہاں دو رکعت تحیۃ المسجد ادا کیے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مسجد قباء کے امام وخطیب الشیخ ڈاکٹر صالح المغاسی اور دیگر حکام نے شاہ سلمان کا استقبال کیا۔