"روس اور ایران شام میں اپنے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں"

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شام کے صدر بشار الاسد سمجھتے ہیں کہ "ایران اور روس ان کی مدد نہیں بلکہ شامی علاقے میں اپنے اپنے مخصوص مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں۔"

آسٹریلوی نیوز چینل "ایس بی ایس" کو انٹرویو دیتے ہوئے بشار الاسد نے اس امر کی جانب اشارہ کیا کہ عمومی تاثر اور خیال کے برعکس ماسکو اور تہران ان کے ملک کی مدد نہیں کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا روس اور ایران کے شام میں اپنے مخصوص مفادات ہیں۔ ان مفادات میں سرفہرست سیکیورٹی کا معاملہ ہے کیونکہ متذکرہ دونوں ملکوں کو خدشتہ ہے کہ شام میں درپیش سیکیورٹی کے چیلنجز ان کے اور دیگر یورپی ملکوں تک سرایت نہ کر جائیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں