دبئی سیٹ۔ 2 کو "ہلال" کی حالت میں چاند کی تصاویر حاصل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات کے ایک مصنوعی سیارے نے باریک بینی کے ساتھ چاند کی انتہائی واضح اور ہائی ریزولوشن تصاویر حاصل کی ہیں جن میں اسے ہلال کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصاویر محمد بن راشد اسپیس سینٹر کے زیرانتظام سیارے DubaiSat-2 کے ذریعے حاصل ہوئی ہیں۔

یہ تصاویر چاند کی سطح پر پہلے انسان کے قدم رکھنے کے 47 پورے ہونے کے موقع پر محفوظ اور جاری کیا گیا ہے۔

مصنوعی سیارہ DubaiSat-2 تین سال قبل خلاء میں چھوڑا گیا تھا۔ سیارے سے حاصل ہونے والی تصاویر ماحولیاتی منصوبوں، سائنسی تحقیق اور شہری منصوبہ بندی میں کام آتی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں