شاہ سلمان کی امیر قطر سے ملاقات، عرب اور خلیجی امور زیرِ بحث

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مراکش کے شہر طنجہ میں اپنی قیام گاہ میں قطر کے امیر الشیخ تميم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، خلیج اور عرب دنیا کے مشترکہ امور کے علاوہ یمن اور شام کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں شاہ سلمان نے طنجہ شہر میں متعدد سربراہان اور شخصیات کا استقبال کیا ہے جن میں آخری ملاقات اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ الثانی کے ساتھ ہوئی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں