.

عراق : موصل کو ضم کرنے سے متعلق کُردوں کا فیصلہ مسترد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

عراقی وزیراعظم کے میڈیا بیورو کے ترجمان سعد الحدیثی کا کہنا ہے کہ کُردوں کا "داعش" تنظیم کے ساتھ لڑائی کے دوران آزاد کرائی جانے والی اراضی کو اپنے زیرکنٹرول علاقوں میں ضم کرنے کا فیصلہ قابل مسترد ہے۔

الحدیثی نے واضح کیا کہ سیاسی اور عسکری قیادت کی جانب سے اس طرح کے بیانات بالخصوص جو موصل کو کردستان میں شامل کرنے سے متعلق ہیں، یہ ایک طرفہ فیصلہ ہے جس کو مسترد کیا جاتا ہے۔