خطے کی صورت حال پر سعودی روسی بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزاد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ میں روسی صدر کے مشرق وسطی اور افریقی ممالک کے لیے خصوصی ایلچی نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف سے ملاقات کی۔

اتوار کے روز جدہ کے " قصر سلام" میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ خصوصی تعلقات اور خطے کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں