سعودی عرب: قطیف میں مسجد پر دہشت گرد حملہ ناکام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

العربیہ نیوز چینل کے مطابق سعودی سکیورٹی حکام نے منگل کی شام قطیف کے گاؤں ام الحمام کی ایک مسجد پر دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور مارا گیا۔

چینل نے مزید بتایا کہ سکیورٹی فورسز ابھی تک واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں جب کہ جائے مقام کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

توقع ہے کہ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کارروائی کے حوالے سے بیان جاری کیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں