یمنی حکومت کی ریاض سے عدن حتمی منتقلی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

"العربیہ" ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد عبید بن دغر کی سربراہی میں یمنی حکومت نے ریاض سے یمن کے شہر عدن کے لئے حتمی واپسی کر لی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یمنی حکومت کی عدن واپسی کا مقصد ریاست کی رٹ مضبوطی اور آزاد کروائے گئے علاقوں کو محفوظ بنایا ہے۔ نیز یمنی حکومت یمنیوں کو مذاکرات کا ڈول ڈالنے کے لئے اعتباریت دلوائے گی تاکہ معزول صدر علی عبداللہ صالح اور حوثی باغی ملیشیاؤں کا قلع قمع کیا جا سکے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں