مصر کا روسی قرارداد کے حق میں ووٹ قابل افسوس ہے : سعودی مندوب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبد الله المُعلمی نے شامی بحران سے متعلق روسی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر مصری مندوب کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سلامتی کونسل میں روسی قرارداد کو صرف چار ارکان کی منظوری حاصل ہوسکی جن میں مصر بھی شامل ہے۔

اس سے قبل شام سے ہی متعلق فرانس اور اسپین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو 11 ارکان نے منظور کر لیا تھا تاہم روس نے ویٹو کا حق استعمال کرتے ہوئے اس کو سبوتاژ کر ڈالا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں