بشار کے بغیر شامی بحران کا تصفیہ ممکن نہیں : ترک نائب وزیراعظم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ترکی کے نائب وزیر اعظم محمد شیمشک کا کہنا ہے کہ ان کا ملک آج کے بعد بشار الاسد کے بغیر شامی بحران کے تصفیے پر اصرار نہیں کرے گا۔

محمد شیمشک کے مطابق بشار شام میں جرائم کا ذمے دار ہے تاہم انقرہ حکومت امور کو حقیقی تناظر میں دیکھ رہی ہے کیوں کہ زمینی طور پر حالات بہت حد تک تبدیل ہو گئے ہیں۔

ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے ضمن میں شیمشک نے کہا کہ ان کا ملک آئندہ ہفتے آستانہ میں شامی امن بات چیت کے حوالے سے "بڑی امیدیں" رکھتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں