تعز: یمنی فوج کے ٹھکانوں میں گھسنے کی کوشش پر حوثیوں کی ہلاکتیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

یمن کے صوبے تعز میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مختلف محاذوں پر ہونے والی شدید جھڑپوں میں حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشیاؤں کے تقریبا 20 ارکان ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

عسکری ذرائع کے مطابق باغیوں نے سرکاری فوج کے ٹھکانوں میں دراندازی کی ناکام کوشش کی جس کے بعد گولہ باری اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور پھر گھمسان کی جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ اس دوران ملیشیاؤں کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا جنہوں نے آخرکار رہائشی علاقوں کو بھاری توپوں کی گولہ باری سے نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں شہریوں کا بھی جانی نقصان ہوا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں