روس جنیوا بات چیت میں کُردوں کی شرکت کا خواہش مند

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

روس کی خبر رساں ایجنسی نووسٹی نے پیر کے روز روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوغدانوف کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماسکو کو امید ہے کہ شامی اپوزیشن جنیوا میں امن بات چیت میں ایک مشترکہ وفد تشکیل دے گی۔

نووسٹی نے ایک غیرملکی نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ بوغدانوف کا کہنا ہے کہ کُردوں کے نمائندوں کو بھی بات چیت میں شریک ہونا چاہیے۔

اقوام متحدہ کے زیر نگرانی اس بات چیت کا آغاز جمعرات کے روز ہوا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں