لبنان : فلسطینی مہاجر کیمپ میں جھڑپ ، ایک بچہ جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

لبنان کے جنوب میں واقع فلسطینی مہاجرین کے کیمپ عین الحلوہ میں منگل کے روز مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔

لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی نے عینی شاہدین کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اس بچے کو سر میں گولی لگی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اور وہ اسپتال لے جانے سے قبل ہی جان کی بازی ہار گیا۔

مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کے دوران میں ایک اور شخص زخمی ہوگیا ہے۔اس کو کسی نامعلوم مقام سے گھات لگا کر فائرنگ کرنے والے شخص کی چلائی گولی آ کر لگی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں