.

اسرئیل نسل پرست ریاست ہے: اقوام متحدہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اقوام متحدہ نے اسرئیل کو نسل پرست ریاست قرار دے دیا ہے۔ بیروت میں اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن مغربی ایشیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر نسلی تعصب مسلط کر رکھا ہے۔

دوسری جانب رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریما خلف نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رکھے ہیں۔