شامی حکومت کے کنٹرول میں شہر اللذاقیہ کے شمال میں دھماکا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

شام کے سرکاری ٹیلی ویژن نے حکومت کے کنٹرول میں شہر اللذاقیہ میں اتوار کے روز دہشت گردی کے دھماکے اور اس میں ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق دھماکا ساحلی شہر سے بارہ کلومیٹر شمال میں واقع قصبے راس شمرہ میں ہوا ہے۔اس نے واقعے میں مزید تفصیل نہیں بتایا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں