مصر : قومی کونسل برائے انسداد دہشت گردی کےقیام کے لیے صدارتی فرمان جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں قومی کونسل برائے انسداد دہشت گردی کے قیام کے لیے بدھ کے روز ایک صدارتی فرمان جاری کیا ہے۔

العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی اور انتہا پسندی کے انسداد کے لیے قائم کی جانے والی اس قومی کونسل میں عام ارکان اور سرکاری شخصیات شامل ہوں گی۔اس کونسل کا ہر ماہ صدر السیسی کے زیر صدارت اجلاس ہوا کرے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں