حرمِ مکی میں طواف کے صحن کا شان دار منظر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سوشل میڈیا پر رواں حج سیزن کے دوران مطاف میں بیت اللہ کا طواف کرنے والے حجاج کرام کا ایک شان وڈیو کلپ گردش میں ہے۔

اس کلپ میں طواف کرنے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد دھوپ سے بچنے کے لیے رنگین چھتریاں تھامے ہوئے ہیں۔ اس طرح وڈیو کلپ میں مطاف کا علاقہ پھولوں سے سجے ایک باغ کا منظر پیش کر رہا ہے۔


بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ وڈیو کلپ جمعے کو مکہ مکرمہ میں عید الاضحی کے روز حجاج کرام کی جانب سے طوافِ زیارت کرنے کے دوران ریکارڈ کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں