.

مصر کے علاقے العریش کی مسجد کو نشانہ بنانے کی وجہ سامنے آ گئی؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

العربیہ نیوز چینل نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے مصر میں العریش کے علاقے میں نماز جمعہ کے اجتماع پر بم حملے سمیت ایمولینس گاڑیوں پر فائرنگ کی وجہ سے پردہ ہٹایا ہے۔

نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آج کے حملے کی وجہ دراصل العریش کے اس قصبے کے باسیوں کی طرف سے دہشت گردوں کو پناہ دینے سے انکار کیا تھا، جس کا ملزموں کو زنج تھا اور انہوں نے اہالیاں الروضہ کو سبق سکھانے کے لئے اتنے بڑے پیمانے پر خون کی ہولی کھولی۔