.

بشار الاسد نے جنگ زدہ ملک کے لئے نئے وزیر مقرر کر دیئے

نئے وزراء کو دفاع، صنعت اور اطلاعات کے قلمدان سونپے گئے ہیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

جنگ زدہ ملک شام کے صدر بشار الاسد نے پیر کے روز ایک صدارتی حکمنامہ جاری کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق جن نئے وزراء کا تقرر کیا گیا ہے ان کا تعلق دفاع، صنعت اور اطلاعات سے ہے۔

شامی ٹی وی کے مطابق شامی صدر نے العماد علی عبداللہ ایوب کو وزیر دفاع، محمد مازن علی یوسف کو وزیر صنعت اور عماد عبداللہ سارہ کو وزیر اطلاعات مقرر کیا ہے۔