.

قطر اور اسرائیل کے یارانے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ قطر ، امریکہ میں یہودی لابی اوراسرائیلی لابی سے گہرے تعلقات استوار کئے ہوئے ہے۔

عبرانی جریدے ہارٹز نے تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ درشوفیتس نے چند روز قبل امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی نجی دعوت پر قطر کا خصوصی دورہ کیا۔ انہوں نے امریکہ میں فیصلہ ساز حلقوں کے سامنے قطر کی تصویر بہتر شکل میں پیش کرنے کی تفصیلات طے کیں۔