.

شاہ سلمان سے ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا۔

انہوں نے سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں خطے کے حالات حاضرہ اور انہیں حل کرنے کے لئے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔