.

سعودی ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی حكومت نے نوكری یا وزٹ كے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد كے لیے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط لازم قرار دے دی ہےتاہم اس فیصلے كا اطلاق حج اور عمرہ زائرین پر نہیں ہو گا۔

نوكری یا دیگر وجوہات كی بنا پر سعودی عرب آنے والوں كو سعودی قونصیلٹ میں اپنے پاسپورٹ كے ہمراہ پولیس كریكٹر سرٹیفیكٹ لازمی جمع كرانا ہو گا۔ فیصلے كا اطلاق 26 فروری 2018 سے ہو گا۔