بغداد حکومت کا کردستان میں سرکاری ملازمین اور سکیورٹی فورسز کی تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق بغداد حکومت نے کردستان ریجن میں سرکاری ملازمین اور سکیورٹی فورسز کی تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔

عراقی پارلیمنٹ میں سالانہ بجٹ کی منظوری کے موقع پر ایک بحران پیدا ہو گیا تھا اور کرد حلقوں نے اس پر اعتراض کیا تھا۔ ان حلقوں نے زور دے کر کہا تھا کہ کردستان ریجن کے بجٹ میں کمی ریجن کے سرکاری ملازمین کی تمام تنخواہوں کی ادائیگی کی راہ میں رکاوٹ بن جائے گی۔

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے "نوروز" کی تقریبات سے قبل کردستان ریجن کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ہوائی اڈوں کا مسئلہ حل کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں