محمد بن سلمان کے دورے میں کون سے امور امریکی توجہ کا مرکز ہوں گے ؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے امریکا کے دورے میں امریکی انتظامیہ کے ساتھ متعدد موضوعات زیر بحث آئیں گے جن میں سیاسی ، اقتصادی ، سکیورٹی اور عسکری امور شامل ہیں۔

بات چیت کے اہم ترین ایجنڈے میں مشرق وسطی سے متعلق گرم معاملات سرفہرست ہیں۔ ان میں انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو مضبوط بنانا ، ایرانی خطرے پر روک لگانا ، شام ، یمن ، عراق اور لیبیا کی صورت حال کے علاوہ خلیج تعاون کونسل اور فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے بیچ ڈگمگاہٹ کا شکار امن عمل شامل ہے۔

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اس وقت مملکت میں مختلف شعبوں میں اصلاحات اور جدیدیت لانے کے لیے مصروف عمل ہیں۔ اس دوران معاشرے میں سعودی خواتین کے اختیارات اور کردار کو بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں