سعد حریری کی مراکشی فرماں روا اور سعودی ولی عہد کے ساتھ تصویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے اپنے سرکاری "ٹوئیٹر" اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ مراکش کے فرماں روا شاہ محمد ششم اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ایک دوستانہ ملاقات میں اکٹھے نظر آ رہے ہیں۔

تصویر کے ساتھ لبنانی وزیراعظم نے "No Comment" کی عبارت تحریر کی ہے۔

یاد رہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں