.

شام سے جھڑپیں، اسرائیلی سیاحت کیلئے بری خبر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

شام سے جھڑپوں کے بعد اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق وادی جولان کے ہوٹلوں میں بکنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اور سیاحوں میں خوف و ہراس کی لہر موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں پہلے سے بک60 سے80 فیصد ہوٹلوں کے کمروں کی بکنگ بھی منسوخ کرا دی گئی ہیں۔