آسٹریا، چیک، رومانیہ، ہنگری سے فلسطینی سفیر واپس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطینی حکومت نے آسٹریا، جمہوریہ چیک، رومانیہ اور ہنگری سے اپنے سفیر واپس بلا لیے. چاروں یورپی ملکوں نے امریکی سفارتخانے کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

روسی صدر ولادیمیر پوتین کی فلسطین کے معاملے پر ترک صدر رجب طیب ایردوان سے بات چیت ہوئی ہے جس کے دوران دونوں سربراہان نے اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینیوں کے جانی نقصان کی مذمت کی اور غزہ میں تشدد روکنے کا مطالبہ کیا۔

رجب طیب ایردوان نے عالمی برادری کی خاموشی کی بھی مذمت کی اور کہا کہ یونہی خاموش رہے تو عالمی افراتفری میں ڈاکے شروع ہو جائیں گے۔

غزہ کی صورت حال پر عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں