.

شامی اپوزیشن کا "وار" ؛ 04 روسی فوجی ہلاک

دیر الزور میں جاری لڑائی میں 40 دہشت گرد مارے گئے: روسی وزارت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

خبر رساں ادارے "انٹرفیکس" نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام میں ایک حملے کے نتیجے میں چار روسی فوجی ہلاک ہو گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ روسی فوجی مشرقی شام کے علاقے دیر الزور میں شامی اپوزیشن کی ایک کارروائی میں کام آئے۔

روسی وزارت دفاع نے اپنے تیئں ایک اعلان میں بتایا ہے کہ دیر الزور میں جاری لڑائی میں 40 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔