محمد بن سلمان کی شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ خطّے کی صورت حال پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم کے درمیان پیر کے روز ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ یہ بات سعودی خبر رساں ایجنسی SPA نے بتائی۔

مذکورہ ایجنسی کے مطابق بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان اچھے برادرانہ تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ اس کے علاوہ دو طرفہ دل چسپی کے امور کا جائزہ لیا گیا اور خطے کی صورت حال کی تازہ ترین پیش رفت کو بھی زیر بحث لایا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں