سعودی کابینہ میں خواتین کی ڈرائیونگ سے متعلق قوانین کی منظوری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی کابینہ نے منگل کی شام بعض قوانین کی منظوری دی ہے جن کا مقصد مملکت میں خواتین کی ڈرائیونگ کو منظّم کرنا ہے۔ خواتین کے گاڑی چلانے کی اجازت پر عمل درامد 24 جون سے شروع ہو جائے گا۔

کابینہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ ٹریفک کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے والی خواتین کو مناسب حراستی مراکز تیار ہونے تک "گرلز کیئر فاؤنڈیشن" میں رکھا جائے گا۔

کابینہ کے اجلاس کی صدارت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں