اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں بحری سرنگ تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی مشرقی سرحد پر ایک بحری سرنگ کو تباہ کیے جانے کی فوٹیج جاری کی ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یہ سرنگ سمندری حدود کے ساتھ ساتھ فلسطینی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کی جانب سے تیار کی گئی تھی۔۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سرنگ کا پتا چلانے کے بعد اتوار کے روز اسے دھماکہ سے تباہ کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک بحری مرکز پر بمباری کرکے اسے بھی تباہ کیا گیاہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں