سعودی ولی عہد کی ایک سالہ کامیابیوں پر دستاویزی فلم "365 خواب"

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں اصلاحات و ترقی کی نئی لہر کے بارے میں "365 حلم" (365 خواب) کے نام سے ایک دستاویزی فلم تیار کی گئی ہے۔ عربی زبان کی اس فلم میں مملکت میں روز افزوں عزم اور خوابوں کی تکمیل کی کہانی بیان کی گئی ہے۔

شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے ولی عہد کا منصب سنبھالنے کے ایک سال بعد کامیابیوں کا وتیرہ تیز ہو چکا ہے اور اب ایک روشن مستقبل کے حوالے سے خوش آئند تبدیلی کا آغاز ہو رہا ہے۔ شہزادہ سلمان کو 26 رمضان 1438 ہجری کو سعودی عرب کا ولی عہد مقرر کیا گیا تھا۔

شہزادہ محمد بن سلمان کی ترقی کا سفر حیران کن ہے اور مملکت میں ایسی غیر معمولی تبدیلیاں پہلی بار سامنے آئی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں