راحیل شریف نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کیساتھ بیت اللہ شریف میں نماز عید اداکی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں وہ ممکنہ اسلامی اتحاد کی کمانڈ کرنے جا رہے ہیں. اس مرتبہ انہوں نے عید الفطر بھی سعودی عرب میں منائی اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان کیساتھ بیت اللہ شریف میں نماز عید اداکی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق نماز عید کی ادائیگی کے بعد راحیل شریف کو شاہی محل لے جایا گیا جہاں آپ کو شاہ سلمان کے پہلو میں اور شیخ السدیس سمیت دیگر مسجد الحرام کے اماموں کے درمیان جگہ دی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں