سعودی فرمانروا کے حکم پر انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کا سربراہ برطرف

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے ایک شاہی فرمان کے تحت ملک کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین احمد الخطیب کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے جاری ایک شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ انٹرٹینمنٹ بورڈ کے چیئرمین احمد بن عقیل الخطیب کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حکم نامے میں متعلقہ حکام اور وزراء کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فیصلے پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں