سعودی شاہراوں پر گاڑیاں دوڑاتی خواتین کیمرہ کی آنکھ سے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اتوار کی نصف شب سے سعودی عرب کی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت سے متعلق شاہی فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا، جس کے بعد مملکت کی مختلف سڑکوں پر خواتین گاڑیاں چلاتی دیکھی جا سکتی ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یہ وہ خوش قسمت خواتین ہیں جنہوں نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیا تھا جبکہ متعدد خواتین ان دنوں لائسنس حاصل کرنے کے لئے ضروری تربیت کے عمل سے گذر رہی ہیں۔

توقع ہے کہ ہزاروں خواتین سعودی عرب کی سڑکوں پر گاڑیاں چلاتی نظر آئیں گی۔ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کے فیصلے کی نہ صرف مملکت بلکہ دنیا بھر میں بہت زیادہ تحسین کی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں