مشرقی صنعاء میں عرب اتحادی فوج کی بمباری میں 4 حوثی لیڈر ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب عسکری اتحاد کے مطابق اتحادی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مشرقی صنعاء میں نھم کے محاذ پر کم سے کم چار حوثی لیڈر مارے گئے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمن کی سرکاری فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں نھم کے محاذ پر عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں چار حوثی لیڈر ہلاک ہوگئے۔

مقتول لیڈروں میں سے ایک کی شناخت یاسر عبداللہ کے نام سے کی گئی ہے جب دوسروں کا تعلق صعدہ گورنری سے ہے۔

آئینی فوج کے مطابق مقتول یاسر عامر نھم ڈاریکٹوریٹ میں حوثیوں کا اہم ترین فیلڈ کمانڈر تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں