ابوظبی کے ولی عہد کی ایک نایاب تصویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ہفتے کے روز ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی زمانہ طالب علمی کی ایک نایاب تصویر جاری کی ہے۔ تصویر میں بن زاید اسکول کے بلیک بورڈ پر یہ عبارت لکھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں "عدل فرماں روا کی بنیاد ہے"۔

Advertisement

دبئی کے حکمراں نے ٹوئیٹر پر پوسٹ کی گئی تصویر کے حوالے سے تبصرے میں کہا کہ "عدل فرماں روا کی بنیاد ہے.. میرے برادر محمد بن زاید کی ایک تصویر جب وہ طالب علم ہوا کرتے تھے.. تہذیبوں کا قیام عدل پر ہوا.. امارات کی ریاست عدل پر قائم ہوئی.. زاید کا عدل ابھی تک امارات کی زندگی میں رچا بسا ہے.. زاید کا عدل ابھی تک ابو خالد کے جی میں موجود ہے.. ان کے خون میں گردش کر رہا ہے"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں