اسرائیلی فوج کی غزہ پر ٹینک سے گولہ باری ، دو فلسطینی شہید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

اسرائیلی فوج نے منگل کے روز غزہ کی پٹی میں حماس کی ایک جگہ پر ٹینک سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی جنگجوؤں نے پہلے اس کے فوجیوں پر فائرنگ کی تھی ۔ا س کے جواب میں اسرائیلی فوج کے ایک ٹینک نے اس چوکی کو نشانہ بنایا ہے جہاں سے فائرنگ کی گئی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں